تبدیلی کروڑوں نوکریاں لاکھوں گھر سینکھڑوں دیم تبدیلی
ایک ہوتی ہے مدینے کی ریاست کی 'ٹرک کی بتی'
اور ایک ہوتے ہیں خوفناک دین دشمن عزائم و اقدامات
ایک ہوتی ہے شاندار تقریر
مگر ایک ہوتا ہے وہیں کا وہیں کھڑا مسئلہ کشمیر
ایک ہوتا ہے Absolutely Not
مگر ایک ہوتی ہے IMF کی کھلم کھلا غلامی
ایک ہوتی ہے کروڑ نوکریوں کی آفر
مگر ایک ہوتی ہے بڑھتی چڑھتی بے روزگاری
ایک ہوتی ہے کرپشن کے خاتمے کی بڑھک
اور ایک ہوتی ہے ”چالیس چوروں کی سرپرستی“
ایک ہوتی ہے صداقت اور امانت
مگر ایک ہوتی ہے خیانت اور کذب
ایک ہوتا ہے غربت کا خاتمہ
مگر ایک ہوتا ہے ”غریب کا خاتمہ“
ایک ہوتے ہیں پاکستان کے مسائل
اور ایک ہوتے ہیں اوورسیز انصافیوں کے بھاشن
قصہ مختصر یہ کہ
ایک ہوتے ہیں دعوے ہی دعوے
اور ایک ہوتی ہے بدنیت، وژن سے عاری نااہل ترین، مگر اکھڑ مزاج اور متکبر لیڈرشپ جس کے حصے کے بے وقوف ابھی باقی ہیں
___________________________
سمجھے ؟ نہیں سمجھے؟
اصل میں اوپر لکھا ہوا سب کچھ ہمیں نظر نہیں آتا(ہزار کوشش کے باوجود ۔ کئی سابقہ مریدانِ کپتان ہی اب تو کوشش ترک کر چکے) ،
اور نیچے لکھا ہوا ان کو نہیں نظر آرہا۔
دراصل ہوا یہ ہے کہ
ہم سارے سُست، بغضِ عمران کے مارے اور بے وقوف رہ گئے ہیں پرانے پاکستان میں
تے اے سارے نویں پاکستان ٹُر گئے نیں
جہاں سب کچھ ٹھیک ہے!
بنتِ سحرایک ہوتی ہے مدینے کی ریاست کی 'ٹرک کی بتی'

بنتِ سحر

اسلام
ReplyDelete